تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْوَہ" کے متعقلہ نتائج

اُسْوَہ

(اخلاق و کردار و سیرت کی) مثال ، نمونہ جو لائق تقلید ہو .

اُسْوَۂ کامِل

The Best model, the best example

اَسْوار

سوار، سواری پر چڑھنے والا

ہَسْوار

اسوار ، سوار ۔

اَسْواق

خرید و فروخت کی جگہیں، منڈیاں، متعدد بازار

اِسْواق

ابھار، ہیجان میں لانا ، تحریک .

اَسْواری

سواری

اَسْواںسی

زمین ناپنے کا پیمانہ جو کچھوانسی کا بیسواں حصہ ہوتا ہے .

اِسْوامِد

رک : اسمید .

اَثوار

‘सौर' का बहु., बहुत से बैल

ہَنسی ہَنسی میں ہَسَوّا ہونا

مذاق مذاق میں مصیبت پیش آنا نیز دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

اَثواب

کپڑے، لباس

اَصْوام

روزے، نیت کے بعد صبح صادق سے غروب آفتاب تک فقہ میں مقرر کئے ہوئے مبطلات سے پرہیز

اَصْوات

آوازیں، صدائیں، ندائیں، نوائیں

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْوَہ کے معانیدیکھیے

اُسْوَہ

usva•उस्वा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اخلاقیات

  • Roman
  • Urdu

اُسْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اخلاق و کردار و سیرت کی) مثال ، نمونہ جو لائق تقلید ہو .

Urdu meaning of usva

  • Roman
  • Urdu

  • (aKhlaaq-o-kirdaar-o-siirat kii) misaal, namuuna jo laayaq taqliid ho

English meaning of usva

Noun, Masculine

  • a leader, an ideal, a problem solver
  • model, example, emulation

उस्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नेता, पेशवा, ऐसा आचरण जिसका अनुकरण कल्याणकर हो, जटिल समस्याओं को हल करनेवाला नेता।।

اُسْوَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone