تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی کے معانیدیکھیے
اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی
ut tuu buvaa baajraa bhaa.ii, jit hove thal kii muktaa.ii•उत तू बुवा बाजरा भाई, जित होवे थल की मुकताई
ضرب المثل
اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی کے اردو معانی
- باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو
- خوب جُتی ہوئی بُھربُھری زمین میں ہی باجرا بونا چاہیے
उत तू बुवा बाजरा भाई, जित होवे थल की मुकताई के हिंदी अर्थ
- बाजरा नर्म ज़मीन पर ही बोना चाहिए अर्थात सदुपदेश उसी को देनी चाहिए जिस में स्वीकार करने की क्षमता हो
-
ख़ूब जुती हुई भुरभुरी ज़मीन में ही बाजरा बोना चाहिए
विशेष - मुकताई= मुक्त से शब्द बना है अर्थ मुक़तास, खुलाव।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی)
اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔