تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتر آنا" کے متعقلہ نتائج

اُتر آنا

اوپر سے نیچے آنا، مستعد ہونا

نَقْش اُتر آنا

نقش اُبھرنا ، نقش اُبھر آنا ، مہر یا ٹھپے کے نشان کا بن جانا ۔

کِردار کُشی پَر اُتَر آنا

Stoop so low as to assassinate one's character/defame someone's reputation

پانی اُتَر آنا

موتیا بِند ہوجانا، نزول الماء ہونا

پانی اُتَر آنا

آن٘کھ کی ایک بیماری، رطوبت جالیدیہ (لینز lens) یعنی آن٘کھ کا موتی یا اس کا غلاف جلیدیہ (پردہ عنکبوتیہ) یا دونوں کا مکدر یا دھندلا ہوجانا، موتیا بند ہوجانا

دُھوپ اُتَر آنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

لَہُو اُتَر آنا

غصّے سے آنکھیں لال ہوجانا.

مُنْہ اُتَر آنا

face to become thin due to weakness, lose the healthy looks, face to be drawn due to weakness, disappointment or sorrow, face to fall, show disappointment

خُون اُتَر آنا

غصّہ ہونا ، جھنجھلاہٹ پیدا ہونا ۔

دِل میں اُتَر آنا

دل میں بس جانا، ذہن نشین ہو جانا، دل میں سما جانا

موتِی اُتَر آنا

آنکھوں میں موتیا کی بیماری آجانا

رَس اُتَر آنا

(سالوتری) گھوڑے کے سموں سے گندا پانی یا مواد نکلنا (جو ایک بیماری ہے).

آشوب اُتَر آنا

آنکھیں دکھنا، آنکھیں دکھنے کی وجہ سے سرخ ہو جانا

ڈَکَیتی پَر اُتَر آنا

زبردستی کوئی چیز لینا، ڈاکا مارنا

مَرنے مارنے پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، دنگا فساد کرنا ، لڑنے لگنا ، جھگڑا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتر آنا کے معانیدیکھیے

اُتر آنا

utar aanaa•उतर आना

  • Roman
  • Urdu

اُتر آنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • اوپر سے نیچے آنا، مستعد ہونا

Urdu meaning of utar aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar se niiche aanaa, mustid honaa

उतर आना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ऊपर से नीचे आना, तैयार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone