تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی" کے متعقلہ نتائج

اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا خوف نہیں رہتا، جب عزت اُتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے، بد لحاظ آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بے حیا کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی

مُنہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

اُتار لی مُنہ کو لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

بے شرم سب کچھ کر سکتا ہے ، بے حیا سے کوئی بات بعید نہیں .

اوڑْھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

جب بے حیائی اختیار کرلی تو پھر کس کا ڈر

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

۔مثل۔ بے حیاج کو کسی کا خیال نہیں ہوتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی کے معانیدیکھیے

اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

utar ga.ii lo.ii to kyaa karegaa ko.iiउतर गई लोई तो क्या करेगा कोई

نیز - اُتَر گَئِی مُنہ سے لوئی کیا کَرے گا کوئی, مُنہ کی گئی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

ضرب المثل

اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی کے اردو معانی

  • انسان بے حیائی اختیار کر لے تو کسی کا خوف نہیں رہتا، جب عزت اُتر جاتی ہے تو انسان نڈر ہو جاتا ہے، بد لحاظ آدمی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بے حیا کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی

उतर गई लोई तो क्या करेगा कोई के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य निर्लज्जता चुन ले या निर्लज्ज हो जाए तो किसी का डर नहीं रहता, जब इज़्ज़त उतर जाती है या अपमानित हो जाता है तो मनुष्य निडर हो जाता है, धृष्ट या निर्लज्ज आदमी का कोई कुछ नहीं बिगाड़ सकता, लज्जाहीन व्यक्ति को किसी की परवाह नहीं होती

    विशेष - लोई उतर जाना-मु. नंगे हो जाना; इज़्ज़त चली जाना। - लोई- ऊनी चादर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَر گَئِی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words