تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَرْتی" کے متعقلہ نتائج

اُتَرْتی

اُترتا (ہوا) کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : اُترتی برسات، اُترتی فصل وغیرہ

اُتَرْتی نَدی کنارے ڈھائے

جب آدمی کا کچھ بس نہیں چلتا تو غریب کو ستاتا ہے

اُتَرتی نَدی

وہ ندی جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

اُتَرتی بَرسات

برسات کا وہ زمانہ جب کہ برسات قریب الاختتام ہو، نکلتی برسات

اُتَرتی تَان

سب سے اونچی تان سے نچلی تان

چَمار کو عَرش بیگار اُتَرتی ہے

مجبور یا غریب کی ہر جگہ کمبختی ہے

اُتَرْتا

نیچے آنا، گھٹنا

عِتْرَت

آل، اولاد، قریبی رشتہ دار، قریبی، عزیز

اَتُرْتا

جلد بازی ، تیزی ، چالاکی

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اُتَرْتا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

اُتَرْتا پانی

دریا یا ندی کا پانی جو اتنا کم ہو جائے کہ اس میں کشتیاں نہ چل سکیں ، پن اُتار

اُتَرْتا چَانْد

قمری مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اندھیرا پاکھ ، بدی

اُتَرْتا دَم

باہر کی طرف آنے والی سانس .

اُتَرتا کرنا

مطالبہ کرنا ، مانگنا بار بار مانگنا یا طلب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَرْتی کے معانیدیکھیے

اُتَرْتی

utartii•उतरती

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُتَرْتی کے اردو معانی

  • اُترتا (ہوا) کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : اُترتی برسات، اُترتی فصل وغیرہ

شعر

Urdu meaning of utartii

  • Roman
  • Urdu

  • utartaa (hu.a) kii taaniis aur tarkiibaat me.n mustaamal, jaise ha utartii barsaat, utartii fasal vaGaira

English meaning of utartii

  • descend

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَرْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَرْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone