تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا کے معانیدیکھیے
اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا
uThaa.o meraa maknaa ghar sanbhaaluu.n apnaa•उठाओ मेरा मकना घर संभालूँ अपना
ضرب المثل
اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا کے اردو معانی
- رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی
-
بے شرم عورت کی نسبت کہتے ہیں جو بیاہ ہوتے ہی شوہر کے گھر کا انتظام کرنے لگے اور میاں کو لے کر الگ ہو جائے
مثال - مکنا یا مِقنَع= دلہن کے اوڑھنے کا باریک کپڑا، پردہ، نقاب، گھونگھٹ
उठाओ मेरा मकना घर संभालूँ अपना के हिंदी अर्थ
- रो'ब जमाना, कोई विवाहित स्त्री ससुराल में आते ही कह रही है कि हटाओ मेरा यह परदा मैं अपना घर संभालूँगी
-
लज्जाहीन स्त्री के प्रति कहते हैं जो विवाह होते ही पति के घर की देख-भाल करने लगे और पति को लेकर अलग हो जाए
विशेष - मकना या मिक़्ना= दुल्हन के ओढने का महीन कपड़ा, परदा, नक़ाब, घूँघट।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا)
اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔