تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُتَھل پُتَھل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَھل پُتَھل کے معانیدیکھیے
اُتَھل پُتَھل کے اردو معانی
صفت
- تہ و بالا ہونے کی کیفیت ، الٹ پلٹ ؛ کھد بدی ؛ تہیج ۔
- رک : اتھل نمبر ۰۲
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- الٹا پلٹا، تہ و بالا، اوپر نیچے
شعر
یہ اتھل پتھل جو مچی ہوئی ہے چہار سو
کوئی ایک ٹھیک قطار میں نہیں چل رہا
ہے دباؤ عشرہ حواس پر ہیں تمام عضو کھنچے ربر
ہوں اتھل پتھل سے گھرا مگر مجھے اذن رد عمل نہیں
English meaning of uthal-puthal
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- disordered, upset, topsy-turvy
उथल-पुथल के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उलटा पुलटा, ऊपर नीचे
- भारी उलटफेर; उलट-पुलट; क्रमभंग
- हलचल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُتَھل پُتَھل)
اُتَھل پُتَھل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔