تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا" کے متعقلہ نتائج

اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا

ہر کام میں اعتدال ملحوظ رکھنا چاہیے، اعتدال کا راستہ سب سے عمدہ اور خوبصورت راستہ ہے

گانا اُتَّم، بَجانا مَدَّھم

ساز کو آواز کی نسبت مدھم رکھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا کے معانیدیکھیے

اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا

uttam gaanaa, maddham bajaanaaउत्तम गाना, मद्धम बजाना

نیز - گانا اُتَّم، بَجانا مَدَّھم

ضرب المثل

اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا کے اردو معانی

  • ہر کام میں اعتدال ملحوظ رکھنا چاہیے، اعتدال کا راستہ سب سے عمدہ اور خوبصورت راستہ ہے
  • ساز کی آواز گانے والے سے دھیمی ہونی چاہیے، ہر کام مناسب انداز میں کرنا چاہیے
  • گانے کا درجہ بجانے سے بڑھ کر ہے

English meaning of uttam gaanaa, maddham bajaanaa

  • the golden mean is the best, the principle of moderation

उत्तम गाना, मद्धम बजाना के हिंदी अर्थ

  • हर काम में मध्यम मार्ग को ही अपनाना चाहिए, बीच का रास्ता सबसे अच्छा और सबसे सुंदर रास्ता है
  • वाद्य यंत्र की आवाज़ गाने वाले से धीमी होनी चाहिए, हर काम अच्छे ढंग से करना चाहिए
  • कंठ संगीत सब से श्रेष्ठ, उस के बाद वाद्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words