تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ" کے متعقلہ نتائج

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس یا اصل کی طرف رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے ویسے کے پاس جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ کے معانیدیکھیے

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

uttam se uttam mile, mile niich se niich, paanii se paanii mile aur kiich se kiichउत्तम से उत्तम मिले, मिले नीच से नीच, पानी से पानी मिले और कीच से कीच

نیز - اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ, مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

ضرب المثل

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ کے اردو معانی

  • ہر شے اپنی جنس یا اصل کی طرف رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف
  • شریف آدمی شریف کی طرف مائل ہوتا ہے اور کمین کمینے کی طرف
  • جو جسیا ہوتا ہے وہ ویسے ہی شخص کا ساتھ کرتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے ویسے کے پاس جاتا ہے

    مثال - ’اوتم سے اوتم ملے اور نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کیچ سے کیچ، حضرت کبیر داس نے کچھ ایسی شخصیت کے اتسانوں کے لیے پیشین گوئی کی ہے ۔(۱۹۳۳، ید قدرت ، ۱۵)

    مثال - فارسی محاورہ: کند ہم جنس باہم جنس پرواز

English meaning of uttam se uttam mile, mile niich se niich, paanii se paanii mile aur kiich se kiich

  • birds of a flock fly together

उत्तम से उत्तम मिले, मिले नीच से नीच, पानी से पानी मिले और कीच से कीच के हिंदी अर्थ

  • हर वस्तु अपने वर्ग अथवा लिंग की तरफ़ प्रवृत्ति होती है, बड़ा बड़े की तरफ़ और छोटा छोटे की तरफ़
  • शरीफ़ व्यक्ति शरीफ़ की ओर आकर्षित होता है और कमीना कमीने की ओर
  • जो जैसा होता है वह वैसे व्यक्ति की ही संगत करता है, जो जैसा होता है वैसे के पास जाता है

    विशेष - फ़ारसी मुहावरा: कुनद हम-जिंस बाहम जिंस परवाज़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words