Search results
Saved words
Showing results for "'uudussaliib"
Meaning ofSee meaning 'uudussaliib in English, Hindi & Urdu
عُودُ الصَّلِیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خاص درخت کی لکڑی کا نام اس کی جڑ انگلی کے برابر موٹی اور بالشت بھر لمبی اور سفید رنگ ہوتی ہے توڑتے ہیں تو دو خط صلیبی متقاطع اس میں معلوم ہوتے ہیں طبی خواص میں یہ رعشہ لقوہ اور ام الصبیان کو نافع ہے بچّے کے گلے میں لٹکانے سے مرگی اور رونے کو آرام ہوتا ہے ، اس درخت کو نادانیا بھی کہتے ہیں ، مسیحی لوگ اس کی صلیب بناتے ہیں ، لاط : Paeoniaofficnalis ۔
Showing search results for: English meaning of oodussalib, English meaning of udussaleeb
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us ('uudussaliib)
'uudussaliib
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone