تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ" کے متعقلہ نتائج

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ کے معانیدیکھیے

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

'uuj bin 'unuq kii Taa.ng'ऊज बिन 'उनुक़ की टाँग

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words