تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے کے معانیدیکھیے
اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے
uu.ncho uu.ncho sab chale.n niicho chale na koy, tulsii niicho vo chale jo garb se uu.ncho hoy•ऊँचो ऊँचो सब चलें नीचो चले न कोय, तुलसी नीचो वो चले जो गर्ब से ऊँचो होय
ضرب المثل
اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے کے اردو معانی
- جس میں غرو ر کا مادہ نہیں اس کے سوا کوئی مسکنت سے نہیں رہ سکتا
- جن میں کوئی بڑائی نہیں ہوتی وہ دکھاوے کے لئے بڑا بننے کی کوشش کرتے ہیں، باوقار آدمی کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی
- سب بڑے بن کر رہنا چاہتے ہیں، اپنے آپ کو کوئی چھوٹا سمجھنا پسند نہیں کرتا، جو فخر سے بھرا ہوتا ہے وہی اپنے آپ کو چھوٹا سمجھتا ہے
ऊँचो ऊँचो सब चलें नीचो चले न कोय, तुलसी नीचो वो चले जो गर्ब से ऊँचो होय के हिंदी अर्थ
- जिस में घमंड का अंश नहीं उसके अतिरिक्त कोई शांतिपूर्ण तरीक़े से नहीं रह सकता
- जिन में कोई बड़ाई नहीं होती वो दिखावे के लिए बड़ा बनने की कोशिश करते हैं, सज्जन व्यक्ति को इसकी आवश्यक्ता नहीं होती हैं
- सब बड़े बनकर रहना चाहते हैं अपने को छोटा समझना कोई पसंद नहीं करता, जो गर्व से रहित है वही अपने को छोटा समझता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے)
اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔