تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے" کے متعقلہ نتائج

اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے

اس جگہ بھی مستعمل جہاں کوئی شخص محفوظ مقام پر ہونے کے باوجود ڈرے.

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

کَمْبَخْتی جو آئے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی جو آوے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

سختی کے دنوں میں ہزار خبرداری کرنے پر بھی اذیّت سے نہیں بچ سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے کے معانیدیکھیے

اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے

uu.nT cha.Dhe kuttaa kaaTeऊँट चढ़े कुत्ता काटे

ضرب المثل

اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے کے اردو معانی

  • اس جگہ بھی مستعمل جہاں کوئی شخص محفوظ مقام پر ہونے کے باوجود ڈرے.
  • جب شامت آتی ہے تو لاکھ احتیاط کے باوجود ضرر پہنچ جاتا ہے .
  • خلاف عقل اور امر محال کے لیے مستعمل (کیونکہ جو شخص اونٹ پر سوار ہو اس کو کتا کیسے کاٹ سکتا ہے)

English meaning of uu.nT cha.Dhe kuttaa kaaTe

  • misfortune has long arms for the unfortunate

ऊँट चढ़े कुत्ता काटे के हिंदी अर्थ

  • इस जगह भी मुस्तामल जहां कोई शख़्स महफ़ूज़ मुक़ाम पर होने के बावजूद डरे
  • ख़िलाफ़ अक़ल और अमर मुहाल के लिए मुस्तामल (क्योंकि जो शख़्स ऊंट पर सवार हो उस को कुत्ता कैसे काट सकता है
  • जब शामत आती है तो लाख एहतियात के बावजूद ज़रर पहुंच जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words