تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ

بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا

اُونْٹ کے گَلے میں مِیانَہ

انہونی با ت، تعجب خیز اور حیرت انگیز کی نسبت بولتے ہیں

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

اَژدَہے کے مُنْہ میں جھونْکْنا

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی

بڑی عمر کے مرد سے کمسن لڑکی کا نکاح ہونا

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ کے معانیدیکھیے

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ

uu.nT ke mu.nh me.n ziiraऊँट के मुँह में ज़ीरा

ضرب المثل

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ کے اردو معانی

  • بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا

English meaning of uu.nT ke mu.nh me.n ziira

  • A giant will starve on what surfeits a dwarf

ऊँट के मुँह में ज़ीरा के हिंदी अर्थ

  • बड़े पेट वाले को थोड़ी सी चीज़ खाने को देना, किसी चीज़ का ज़रूरत से कम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words