تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

اُوٹْھنا

رک ؛ اٹھنا۔

ہاتھ اُوٹْھنا

رک : ہاتھ اٹھنا ۔

ہات اُوٹْھنا

ہات اُٹھانا/اوٹھانا (رک) کا لازم ، خدا سے دُعا مانگنے کے لیے ہاتھ اونچے کرنا ۔

لاشَہ اُوٹْھنا

رک: لاش اُٹھنا، جنازہ اُٹھنا.

شُعْلے اُوٹْھنا

آگ لگنا ؛ جذبات بران٘گیختہ ہونا

ہُوک سی اُوٹْھنا

ٹیس اٹھنا ، گھبراہٹ ہونا ، (دل یا جگر میں) شدید درد ہونا.

لَو اُوٹْھنا

شعلہ نکلنا ، شعلہ بلند ہونا ، شعلہ نُمایاں ہونا .

شور اُوٹْھنا

شور اٹھانا (رک) کا لازم ، غُل ہونا، فتنہ ان٘گیزی ہونا ، ہنگامہ ہونا ؛ دُھوم مچنا .

طُوفان اُوٹْھنا

جوش پر آنا ، ہنگامہ پیدا ہونا ، فتنہ برپا ہونا.

رَونَق اُوٹْھنا

چہل پہل ختم ہو جانا ، ویران ہوجانا ، سُنسان ہو جانا.

لاش اُوٹْھنا

جنازہ اُٹھنا.

دُھوم اُوٹْھنا

چرچا ہونا ، شہرت ہونا .

دُھواں اُوٹْھنا

عزاب نازل ہونا ، شدید اذیّت یا تکلیف محسوس کرنا ، تباہی آنا .

قُرْآن اُوٹْھنا

قران اُٹھانا (رک) کا لازم .

کَیمْپ اُوٹْھنا

پراؤ ختم ہونا، ڈیرا اٹھنا، عارضی قیام ختم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوٹْھنا کے معانیدیکھیے

اُوٹْھنا

uuThnaaऊठना

وزن : 212

اُوٹْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک ؛ اٹھنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone