تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وابَست" کے متعقلہ نتائج

وابَست

(لفظاً) پیچھے بندھا ہوا ؛ (مجازاً) ملا ہوا ، تعلق رکھنے والا ۔

وابَستَہ

بندھا ہوا نیز بند، منسلک، متعلق، پیوستہ

وابَستَگی

تعلق، نسبت، لگاؤ

وابَستَہ دَر

جس کا دروازہ بند ہو ، دربستہ (مکان وغیرہ) ۔

وابَستَہ رَہنا

منسلک رہنا، متعلق ہونا، شامل رہنا

وابَستَہ کَرنا

متعلق کرنا ، منسلک یا شامل کرنا ، جوڑ دینا ۔

وابَستگی رَہنا

تعلق رہنا، ربط ضبط ہونا

وابَستَہ رَکھنا

منسلک یا متعلق رکھنا ۔

وابَستَگان

رشتے دار، کنبہ، ،ایک گھر یا کنبے کے لوگ، متعلقین

وابَستَہ کَر رَکھنا

رک : وابستہ کرنا ، منسلک کر رکھنا ، جوڑنا ۔

وابَستَہ و پَیوَستَہ

اچھی طرح منسلک ، پوری طرح جڑا ہوا ۔

وابَستَۂِ داماں

دامن سے وابستہ یا منسوب ؛ (مجازاً) طفیلی ، کسی پر انحصار کرنے والا ۔

وابَستَگانِ دامَن

وابستہ داماں (رک) کی جمع ، طفیلی لوگ ، کسی کے احسان مند لوگ نیز ملازمان ، نوکر چاکر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وابَست کے معانیدیکھیے

وابَست

vaabastवाबस्त

اصل: فارسی

وابَست کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) پیچھے بندھا ہوا ؛ (مجازاً) ملا ہوا ، تعلق رکھنے والا ۔
  • رک : وا (۴) مع تحتی الفاظ ، بندھا ہوا ؛ متعلق ۔

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • تعلق ، وابستگی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وابَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

وابَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone