تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واڑَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واڑَہ کے معانیدیکھیے
واڑَہ کے اردو معانی
- جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)
- گنے کے اوپر کا حصہ جو پھیلا ہوتا ہے .
- (برائے ظرفیت) اگواڑا ، پچھواڑا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واڑَہ)
واڑَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔