تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَعْدَۂ اَلَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَعْدَۂ اَلَسْت کے معانیدیکھیے
وَعْدَۂ اَلَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خلقت عالم سے پہلے عالم ارواح میں انسانوں کا اﷲ تعالیٰ کے حضور اس کی ربوبیت ، توحید ، الوہیت وغیرہ کا اقرار ، خدا کو خدا سمجھنے کا وعدہ ، پیمانِ الست (اَلَستُ بِرَبِّکُم کی طرف اشارہ) ۔
- روز ازل کا وعدہ، اللہ تعالٰی اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے، روز اول کا قول و قرار، خلقت، عالم سے پہلے عالم ارواح میں خدائے تعالٰی کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار
English meaning of vaa'da-e-alast
Noun, Masculine
- admission of submission to God, the saying of very firs day
वा'दा-ए-अलस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रथम दिन की प्रतिज्ञा, प्रथम दिन को मनुष्यों द्वारा ईश्वर से की गई प्रतिज्ञा
وَعْدَۂ اَلَسْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَعْدَۂ اَلَسْت)
وَعْدَۂ اَلَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔