تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وادیٔ نَجد" کے متعقلہ نتائج

نَجد

(لفظاً) سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین

نَجدی

نجد سے متعلق یا منسوب، شہر نجد کا رہنے والا

نَجدَت

بہادری ، دلیری ، شجاعت ۔

نَجدَین

(لفظاً) دو راستے ؛ دو گھاٹیاں

نَجدی گھوڑا

رک : نجد معنی ۲ ۔

وادیٔ نَجد

سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں وادیٔ نَجد کے معانیدیکھیے

وادیٔ نَجد

vaadii-e-najdवादी-ए-नज्द

اصل: عربی

وزن : 22221

دیکھیے: وادی مَجنُوں

وادیٔ نَجد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا

شعر

English meaning of vaadii-e-najd

Noun, Feminine

  • valley of Najad, hard and higher place, the place where Majnun was roamed in the fall of love

वादी-ए-नज्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नज्द की घाटी, कठोर और ऊँची ज़मीन, वो रिगिस्तान जहाँ मजनूँ प्रेम में दीवाना हो कर घूमा करता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وادیٔ نَجد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وادیٔ نَجد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone