تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وادیٔ پُر خار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وادیٔ پُر خار کے معانیدیکھیے
وادیٔ پُر خار کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کانٹوں بھری وادی، مجازاً: مشکلوں اور آزمائشوں کا راستہ یا میدان
شعر
کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یا رب
اک آبلہ پا وادیٔ پر خار میں آوے
وقف زبان اہل حسد ہے لہو مرا
خوش ہو رہا ہوں وادیٔ پر خار دیکھ کر
کیا کہئے اسے کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا
اک وادیٔ پر خار کہ گلزار ہے دنیا
English meaning of vaadii-e-pur-KHaar
Noun, Feminine, Singular
- valley of dangers, risk, pitfalls: symbolic: the path of difficulties
वादी-ए-पुर-ख़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- काँटों भरी वादी, प्रतीकात्मक: कठिनाइयों से भरा मार्ग या मैदान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وادیٔ پُر خار)
وادیٔ پُر خار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔