تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے کے معانیدیکھیے
واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے
vaah miyaa.n kaale KHuub ra.ng nikaale•वाह मियाँ काले ख़ूब रंग निकाले
ضرب المثل
واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے کے اردو معانی
- شرارتی مکار کی نسبت یا کسی کا مکر و فریب ظاہر ہونے پر کہتے ہیں
- خوب چالاکیاں دکھائیں، خوب فریب کیا
- اپنی شکل ہی بدل لی، پہچانے ہی نہیں جاتے، اس طرح کا تاثر چھپا ہے
वाह मियाँ काले ख़ूब रंग निकाले के हिंदी अर्थ
- शरारती मक्कार के प्रति या किसी का धोखा और मक्कारी मालूम होने पर कहते हैं
- ख़ूब चालाकियाँ दिखाईं, ख़ूब मक्कारी की
- अपनी शक्ल ही बदल ली, पहचाने ही नहीं जाते, इस तरह का भाव छिपा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے)
واہ مِیاں کالے خُوب رَنگ نِکالے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔