تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہ واہ ہو رَہی ہے" کے متعقلہ نتائج

واہ واہ ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

واہ واہ ہو جانا

تعریف و توصیف ہونا ، شہرت ہونا ، ناموری ہونا ، چرچا ہونا ۔

واہ کیا بات ہے

۔واہ کیا کہنا ہے ۔ طنزاور توصیف کے موقعوں پرمستعمل ہیں۔ دیکھو کیا بات ہے ۔؎

ہَول پُکار ہو رَہی ہے

غل غپاڑا ہو رہا ہے ؛ بلاؤ ہو رہی ہے ، بلایا جا رہا ہے ؛ جلدی پڑ رہی ہے

جَھکل باوَل ہو رَہی ہے

بیہودہ بحث تکرار ہو رہی ہے.

صُبْح سے بارِش ہو رَہی ہَے

اَے واہ واہ

(تعریف کرنے یا داد دینے کے موقع پر) کیا خوب ، واہ واہ ، سبحان اللہ

اردو، انگلش اور ہندی میں واہ واہ ہو رَہی ہے کے معانیدیکھیے

واہ واہ ہو رَہی ہے

vaah-vaah ho rahii haiवाह-वाह हो रही है

عبارت

واہ واہ ہو رَہی ہے کے اردو معانی

  • بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)

वाह-वाह हो रही है के हिंदी अर्थ

  • बड़ी तारीफ़ें हो रही हैं, बहुत प्रशंसा मिल रही है, (बहुत प्रशंसा, शाबाशी प्राप्त होने के अवसर पर प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہ واہ ہو رَہی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہ واہ ہو رَہی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words