تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واحِدِیَّت" کے متعقلہ نتائج

واحِدِیَّت

کسی شے کا اس طرح ہونا کہ اس کی ذات و صفات میں کوئی شریک نہ ہو ، ایک ہونے کی حالت ، وحدت ، یکتائی ؛ مرتبہء الہٰیت ۔

مَرتَبَۂ واحِدِیَّت

تنہا یا اکیلے ہونے کا درجہ یا مقام ، اسماء و صفات میں یکتا یا یگانہ ہونے کی بلند کیفیت ؛ خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واحِدِیَّت کے معانیدیکھیے

واحِدِیَّت

vaahidiyyatवाहिदिय्यत

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: وَحَدَ

واحِدِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی شے کا اس طرح ہونا کہ اس کی ذات و صفات میں کوئی شریک نہ ہو ، ایک ہونے کی حالت ، وحدت ، یکتائی ؛ مرتبہء الہٰیت ۔
  • ۲۔ عقیدئہ توحید.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vaahidiyyat

Noun, Feminine

  • oneness, singleness

वाहिदिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु का इस तरह से अस्तित्व में होना कि उसके सार और गुण में कोई साझा न हो, एक होने की हालत, वहदत, यकताई, अद्वैतवाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واحِدِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

واحِدِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone