تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واعی" کے متعقلہ نتائج

واعی

واہی

بودا ، کمزور ، ناتواں ۔

واہی بَکنا

لغو یا فضول باتیں کرنا، جھوٹ کہنا، بیہودہ گوئی کرنا

واہی تَباہی

دربدر ، آوارہ ، خراب و خستہ ، پریشان حال

واہی تَواہی

رک : واہی تباہی ؛ بے کار ، فضول ۔

واہی سَمَجْھنا

لغو جاننا، بے کار اور بے معنی خیال کرنا

واہی سا پِھرنا

آوارہ سا پھرنا ، آوارہ گردوں کی طرح پھرنا ۔

واہی واہی بَکنا

رک : واہی بکنا ۔

واہی ہو

(دشنام) لغو ہو، بیہودہ ہو، بے وقوف ہو، خبطی ہو، پاگل ہو (مخاطب سے اظہار ناراضگی کے لیے مستعمل)

واہی ہے

بے وقوف ہے، پاگل ہے، سودائی ہے، احمق ہے، سڑی ہے

واہی واہی

رک : واہی تباہی جو زیادہ مستعمل ہے ، فضول ۔

واہی ہونا

بگڑنا ، خراب ہونا ، عیاش ہونا

واہی تَباہی بولنا

واہی تَباہی بَکنا

فضول باتیں کرنا، اول فول بکنا، بیہودہ باتیں کرنا، زٹل ہانکنا، گالیاں دینا نیز دروغ گوئی کرنا

واہی تَواہی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

واہی بولنا

لغو ، فضول یا بے معنی باتیں کرنا ۔

واہی تَباہی پھرنا

مارا مارا پھرنا، دربدر پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا

واہی تَواہی پِھرنا

رک : واہی تباہی پھرنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

واہی ہو جانا

واہیُ الحَدِیث

(فقہ) غلط حدیث بیان کرنے والا ، جو بے اصل یا غیر مستند حدیث بیان کرے ۔

واہِی تَباہی گُھومنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

واہِیَہ

بے کار، فضول، لغو

واہِیّات ہونا

بگڑنا، عیاش ہونا

واہِیّات کَہنا

بیکار بات کرنا ، بکواس کرنا ۔

واہِیّات بَکْنا

بیہودہ بات کہنا، بدکلامی کرنا، مہمل اور غلط باتیں زبان پر لانا، خرافات بکنا

واہِیّات پِھرنا

دربدر پھرنا ، مارا مارا پھرنا ، بیکار پھرنا ۔

واہی تَباہی پَڑا پِھرنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

واہِیات

بیہودہ، لغو، غیر مہذب، فحش

رَسُول واہی

وہ ٹیکسی جو رسول شاہی فقیر پہلے ائمۂ مساجد سے اور بعد میں زمینداروں سے وصول کرتے تھے

کِیُوں واہی ہُوا ہے

کیوں دماغ خراب ہوا ہے .

جوگ واہی

(طب) ایک طریقہ جس کے ذریعہ دواؤں کی آمیزش کی جاتی ہے ، مُحّلل ، الکلی ، پارہ.

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں واعی کے معانیدیکھیے

واعی

vaa'iiवा'ई

اصل: عربی

वा'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निरीक्षक, निगहबान, याद रखने- वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone