تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والْز" کے متعقلہ نتائج

والْز کَرنا

تہری تال کا رقص کرنا ، والز کی گیت پر ناچنا ، والز نامی رقص کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں والْز کے معانیدیکھیے

والْز

waltzवाल्ज़

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

والْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تہری تال میں ایک ناچ جس میں ناچنے والوں کی جوڑی ایک دوسرے کی کمر میں ہاتھ دے کر چکر کھاتی ہوئی آگے بڑھتی ہے
  • والز کی گت ؛ والز (رقص) کی مخصوص دھن یا موسیقی جو رواں دواں اور سریلی ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of waltz

  • Roman
  • Urdu

  • tihrii taal me.n ek naach jis me.n naachne vaalo.n kii jo.Dii ek duusre kii kamar me.n haath de kar chakkar khaatii hu.ii aage ba.Dhtii hai
  • vaalz kii gati ; vaalz (raqs) kii maKhsuus dhan ya muusiiqii jo ravaa.n davaa.n aur suriilii hotii hai

English meaning of waltz

Noun, Masculine

  • a formal dance in which two people holding each other move around a large room, turning as they go, or a piece of music with three beats in a bar written for this style of dancing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

والْز کَرنا

تہری تال کا رقص کرنا ، والز کی گیت پر ناچنا ، والز نامی رقص کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

والْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone