تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وامانْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وامانْدَگی کے معانیدیکھیے
وامانْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تھکن، تھکاوٹ، تھکان
- ٹھہرے رہنے یا پیچھے رہ جانے کی حالت (خصوصاً تھکاوٹ کے باعث)، تھکان، تھکن، (مجازاً) عاجزی، ناچاری
شعر
رنج رہ کیوں کھینچیے واماندگی کو عشق ہے
اٹھ نہیں سکتا ہمارا جو قدم منزل میں ہے
سفر طویل تھا اور میں تھکا ہوا تھا نظیرؔ
لگن تھی اتنی کہ واماندگی کو بھول گیا
English meaning of vaamaandagii
वामांदगी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وامانْدَگی)
وامانْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔