Search results
Saved words
Showing results for "vaaq-vaaq"
Meaning ofSee meaning vaaq-vaaq in English, Hindi & Urdu
واق واق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے
- رک : واق معنی نمبر ۴ ۔
- عورت کے سر سے مشابہ ایک چوپایہ
Showing search results for: English meaning of vaakvaak, English meaning of vaaqvaaq
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (vaaq-vaaq)
vaaq-vaaq
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone