تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِع ہونا" کے متعقلہ نتائج

واقِع ہونا

پیش آنا، ظاہر ہونا، نمودار ہونا، رونما ہونا، برپا ہونا، وقوع پذیر ہونا، بروئے کار آنا

مَوت واقِع ہونا

موت آجانا، موت کا وارد ہو جانا، مر جانا

ہَرَج واقِع ہونا

خلل ہونا ، رکاوٹ ہونا ۔

شَک واقِع ہونا

شُبہہ یا گمان ہو جانا، بے یقینی کی کیفیت پیدا ہو جانا، دُبدھا

ہَرَج مَرَج واقِع ہونا

گڑبڑ ہونا ، انتشار ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

طَبِیعَت میں ہَرْج واقِع ہونا

طبیعت میں یکسوئی نہ رہنا ، طبیعت میں اعتدال باقی نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِع ہونا کے معانیدیکھیے

واقِع ہونا

vaaqe' honaaवाक़े' होना

محاورہ

واقِع ہونا کے اردو معانی

  • پیش آنا، ظاہر ہونا، نمودار ہونا، رونما ہونا، برپا ہونا، وقوع پذیر ہونا، بروئے کار آنا
  • قرار پانا، ٹھہرنا، تسلیم کیا جانا
  • جغرافیائی طور پر وجود رکھنا، موجود ہونا جسمانی طور پر
  • حادثہ ہونا، واقعہ پیش آنا، سانحہ ہو جانا
  • قائم ہونا

English meaning of vaaqe' honaa

  • to happen, occur, take place, fall out, turn out, befall
  • to be settled, be resolved, be decided, be agreed upon, to reside, inhabit
  • to be located, be situated
  • to befall, an accident or incidence to take place
  • to be set up, be erected, be established, be fixed, be settled

वाक़े' होना के हिंदी अर्थ

  • पेश आना, प्रकट होना, ज़ाहिर होना, बरपा होना या कोई घटना होना, घटित होना
  • तय होना, ठहरना, मान लिया जाना
  • भूगोलिक तौर पर मौजूद होना, शारीरिक तौर पर मौजूद होना
  • हादसा होना, दुर्घटना होना, घटना हो जाना
  • स्थिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words