تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وار کَر" کے متعقلہ نتائج

وار کَر

سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔

وار کَر ڈالنا

حملہ کر دینا، وار کرنا

وار کَرنا

حملہ کرنا، چوٹ کرنا، ضرب لگانا

مَت کَر وار جو بُھگتے کار

جب تک آسانی سے کام نکلے سختی نہیں کرنی چاہیے، جب تک کام چلے بگاڑ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں وار کَر کے معانیدیکھیے

وار کَر

vaar karवार कर

وار کَر کے اردو معانی

  • سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وار کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وار کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words