تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارا نِیارا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارا نِیارا کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: وارے نِیارے کَرنا
وارا نِیارا کَرنا کے اردو معانی
-
خاتمہ کردینا، انجام تک پہنچا دینا
مثال - میرے پاس وہ گھڑی تین سال رہی ایک دن بھی ادھر اُدھر نہ ہوئی تم نے تین دن میں اس کا وارا نیارا کر دیا۔ (۱۹۳۶ ، (پریم چند) خاک پروانہ ، ۱۳۱) ۔
- فیصلہ کرنا، کوئی معاملہ نمٹانا
वारा-न्यारा करना के हिंदी अर्थ
-
अंत करना, ख़ातमा कर देना, अंजाम तक पहुँचा देना
उदाहरण - मेरे पास वह घड़ी तीन साल रही एक दिन भी इधर उधर न हुई तुम ने तीन दिन में इसका वारा-न्यारा कर दिया।
- निर्णय करना, मामला सुलझाना, फ़ैसला करना, कोई मामला निमटाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارا نِیارا کَرنا)
وارا نِیارا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔