تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارے نِیارے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارے نِیارے کے معانیدیکھیے
وارے نِیارے کے اردو معانی
مذکر
- بہت فائدے، عیش میں ہونا، مزے میں ہونا
شعر
امن کی طاقت کو کچلا سچ کو رسوا کر دیا
دشمنوں کے چار دن میں وارے نیارے ہو گئے
اس دن سے اپنے وارے نیارے ہی ہو گئے
جس دن سے تیرے کوچۂ الفت میں پڑ گئے
مل گئی جب تری چھاؤں میں کچھ جگہ
یوں لگا اب مرے وارے نیارے ہوئے
वारे-न्यारे के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ख़ूब लाभ होना, पांचो उँगलियाँ घी में होना, बल्ले बल्ले होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارے نِیارے)
وارے نِیارے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔