تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واشُدگی" کے متعقلہ نتائج

واشُدگی

(مجازاً) بے تکلفی ، بے حجابی نیز گرفتگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واشُدگی کے معانیدیکھیے

واشُدگی

vaashudgiiवाशुदगी

اصل: فارسی

وزن : 222

واشُدگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) بے تکلفی ، بے حجابی نیز گرفتگی ۔
  • چھٹکارا حاصل کرنا ، رہائی پانا ، رہائی ، نجات ، چھٹکارا ۔
  • غم دور ہونا
  • غم دور ہونا ، گرفتگی رفع ہونا .
  • گرفتگی دور ہونا ، بے تکلفی ہو جانا
  • کھلا ہونے کی حالت ، کشادگی ، وسعت ، پھیلاؤ
  • ۔(ف) مونث ۔ گرفتگی دو رہونا۔ بے تکلفی ہوجانا(محصنات) ان میںاور مبتلا میں کئی سبب سے اختلاط اور واشدگی کا ہونا ناممکن تھا۔
  • رک : وا مع تحتی الفاظ ؛ کھلا ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بے تکلفی ؛ اختلاط
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vaashudgii

Noun, Feminine

  • being separated or detached
  • being open
  • being free or clear from something
  • being dissipated, vanished

वाशुदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिगुफ्तगी, प्रफुल्लता, विकास, खिलावट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واشُدگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واشُدگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone