تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واصِف" کے متعقلہ نتائج

واصِف

صفت بیان کرنے والا، تعریف کرنے والا، وصف ظاہر کرنے والا، ثنا خواں (خصوصاً حمد گو)، (مجازاً) مدّاح

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصّاف

بہت وصف بیان کرنے والا، بہت تعریف کرنے والا، مدح خواں

واقِف

آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار، خبردار، باخبر، مطلع

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

واصِب

واصب : ہمیشہ و دائم

وَصف کَہنا

وصف بیان کرنا، تعریف کرنا، مدح کرنا

وَصف کَرنا

صفت بیان کرنا، تعریف کرنا

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا، مدح سرائی ہونا

وَصف خاص

خاص خوبی

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا، مدح سرائی ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصفِ غالِب

سب سے اہم خوبی ، بڑی خوبی

اردو، انگلش اور ہندی میں واصِف کے معانیدیکھیے

واصِف

vaasif•वासिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

واصِف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صفت بیان کرنے والا، تعریف کرنے والا، وصف ظاہر کرنے والا، ثنا خواں (خصوصاً حمد گو)، (مجازاً) مدّاح

شعر

Urdu meaning of vaasif

  • Roman
  • Urdu

  • sifat byaan karne vaala, taariif karne vaala, vasf zaahir karne vaala, sanaa Khavaa.n (Khusuusan hamadgo), (majaazan) maddaah

English meaning of vaasif

Noun, Masculine

  • extoller, eulogist

वासिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तारीफ़ करने वाला, गुण गान करने वाला, सिफ़त बयान करने वाला, वस्फ़ ज़ाहिर करने वाला (रूपक) प्रशंसक, प्रशंसात्मक बातें बतानेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واصِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

واصِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone