تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واصِلات" کے متعقلہ نتائج

واصِلات

(محاسبی) واصل کی جمع، وصول ہونے والے کل محاصل، وصول شدہ رقوم یا مال (واجبات کے مقابل)، (ترکیبات میں بیشتر بطور واحد مستعمل)

واصِلات جائِداد

(قانون) واصلاتِ جائداد سے وہ منافع مراد ہے جو جائداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت جائداد سے وصول کیا ہو

دامی واصِلات

کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مال گزاری

اردو، انگلش اور ہندی میں واصِلات کے معانیدیکھیے

واصِلات

vaasilaatवासिलात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: ترکیبات

اشتقاق: وَصَلَ

واصِلات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (محاسبی) واصل کی جمع، وصول ہونے والے کل محاصل، وصول شدہ رقوم یا مال (واجبات کے مقابل)، (ترکیبات میں بیشتر بطور واحد مستعمل)
  • بقایا جمع شدہ رقوم، بقایاجات
  • جڑی ہوئی رقم کا حساب، جڑی ہوئی چیزیں، پیوستہ اشیا
  • کسی جائیداد یا جاگیر وغیرہ کی آمدنی نیز وہ منافع جو ناجائز قابض نے وصول کیا ہو
  • کسی دوسرے کی جائیداد کو نقصان پہنچائے بغیر اس سے فائدہ اُٹھانے کا حق، ثمری تصرف
  • وہ منافع جو درمیانی آدمی کسی سودے میں حاصل کرے

English meaning of vaasilaat

Noun, Masculine

वासिलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुल आय का जोड़, आमदनी का मीजान ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واصِلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

واصِلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone