تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واضِعُ الحَدِیث" کے متعقلہ نتائج

واضِع

(کسی چیز کو اس کی جگہ پر) رکھنے والا

واضِعان

واضع (رک) کی جمع ، واضعین ، بنانے یا ایجاد کرنے والے ۔

واضِعِین

واضع (رک) کی جمع ، قانون بنانے والے لوگ ۔

واضِع لُغَت

لفظ بنانے والا ، زبان تخلیق کرنے والا ، زبان ایجاد کرنے والا

واضِع قانُون

قانون بنانے والا، قانون ساز، مقنّن، قانون لکھنے یا مرتب کرنے والا، حسب رواج احکام و ہدایات بنانے والا

واضِعُ الحَدِیث

حدیث کو گڑھنے والا، جو حدیث کو اپنی طرف سے گڑھ کر بیان کرتا ہو

واضِعُ القانُون

رک : واضع قانون

واضِعِین قانُون

قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

واضِعانِ قانُون

واضع قانون کی جمع، قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

غَیر واضِع

جو واضع نہ ہو ، مبہم ، مشتبہ ، مشکوک.

اردو، انگلش اور ہندی میں واضِعُ الحَدِیث کے معانیدیکھیے

واضِعُ الحَدِیث

vaaze'-ul-hadiisवाज़े'-उल-हदीस

اصل: عربی

وزن : 212121

واضِعُ الحَدِیث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حدیث کو گڑھنے والا، جو حدیث کو اپنی طرف سے گڑھ کر بیان کرتا ہو

English meaning of vaaze'-ul-hadiis

Noun, Masculine

  • one who fabricates Hadiths (sayings of the Prophet Muhammad)

वाज़े'-उल-हदीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो हदीस (पैगंबर मुहम्मद की बातें) गढ़ता है, वह झूठा जो अपनी ओर से हदीस गढ़ कर लोगों को सुनाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واضِعُ الحَدِیث)

نام

ای-میل

تبصرہ

واضِعُ الحَدِیث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone