تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبال ہونا" کے متعقلہ نتائج

وَبال ہونا

عذاب نازل ہونا، گناہ کی سخت سزا ملنا، قہر ٹوٹنا

وَبال جان ہونا

مصیبت یا پریشانی کا باعث ہونا، عذاب جان ہونا، ناگوار طبع ہونا

وَبال کَمَر ہونا

کمر کا بوجھ ہونا ، مراد : بہت پریشانی کا باعث ہونا ؛ سخت ناپسند ہونا، بہت ناگوار طبع ہونا ۔

وَبال خاطِر ہونا

ناگوار طبع ہونا، دل پر بوجھ ہونا، مصیبت ہونا

وَبال سَوار ہونا

مصیبت پڑنا، ادبار آنا، زوال آنا، عذاب نازل ہونا

زِنْدَگی وَبال ہونا

زِندگی بھاری ہونا

وَبال کَھڑا ہونا

کوئی مصیبت درپیش ہونا، کوئی پریشانی درپیش ہونا، لڑائی ہونا، جھگڑا ہونا، ہنگامہ ہونا

جان کو وَبال ہونا

پریشانی یا تفکرات میں اضافہ ہونا.

سَر کا وَبال ہونا

دوبھر ہونا

وَبال گَردَن پَر ہونا

کسی جرم کا ذمے دار ہونا، کسی گناہ کا ذمے دار ہونا، عذاب میں ڈالا جانا (کسی جرم کی پاداش میں)، عذاب میں مبتلا ہونا

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

کسی عذاب وغیرہ میں گرفتار ہونا جب تک اس کا کفارہ ادا نہ کیا جائے

وَبال میں گِرَفتار ہونا

رک : وبال میں پھنسنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال ہونا کے معانیدیکھیے

وَبال ہونا

vabaal honaaवबाल होना

محاورہ

مادہ: وَبال

وَبال ہونا کے اردو معانی

  • عذاب نازل ہونا، گناہ کی سخت سزا ملنا، قہر ٹوٹنا
  • پریشانی کا باعث ہونا، مصیبت ہونا
  • ناگوار ہونا، اجیرن ہونا، دوبھر ہونا
  • بوجھ ہونا، بوجھ بن جانا

English meaning of vabaal honaa

  • be a cause of trouble, be in a fix
  • to be intolerable towards something, become sick of

वबाल होना के हिंदी अर्थ

  • प्रकोप आना, पाप के लिए कठोर दंड मिलना, क़हर टूटना आपदा आना
  • परेशानी का कारण होना, कठिनाई होना
  • अप्रिय होना, अजीरन होना, दूभर होना
  • बोझ होना, बोझ बन जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words