تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبال سے چُھوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

وَبال سے چُھوٹ جانا

پریشانی یا مصیبت سے نجات پانا

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

عَذاب سے چُھوٹ جانا

مصیبت سے بری ہونا، تکلیف سے رہائی پانا، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا

دامَن ہاتھ سے چُھوٹ جانا

تعلق باقی نہ رہنا، سلسلہ ٹوٹ جانا ، علیحدگی ہوجانا .

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال سے چُھوٹ جانا کے معانیدیکھیے

وَبال سے چُھوٹ جانا

vabaal se chhuuT jaanaaवबाल से छूट जाना

محاورہ

وَبال سے چُھوٹ جانا کے اردو معانی

  • پریشانی یا مصیبت سے نجات پانا

वबाल से छूट जाना के हिंदी अर्थ

  • परेशानी या मुसीबत से छुटकारा पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبال سے چُھوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبال سے چُھوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words