تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا کیشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا کیشی کے معانیدیکھیے
وَفا کیشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نباہنا، وفا کرنا، خیر خواہی، نمک حلالی، وفاداری
شعر
فروغ عشق ہے محرومیوں سے
وفا کیشی بہ قدر نا رسی ہے
اب نہ کیوں ناز کروں اپنی وفا کیشی پر
اب تو خود دوست مجھے داد وفا دیتا ہے
ہے اب کہاں وہ وفا اور وہ وفا کیشی
وہ اور وقت تھا ہم دیکھ کو بہ کو آئے
English meaning of vafaa-keshii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- constancy, faithfulness, loyalty, allegiance, sincerity, constancy
वफ़ा-केशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निबाहना, वफ़ा करना, प्रेम-निर्वाह में कोशिश करना, नमक-हलाली, प्रेमी, 'आशिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا کیشی)
وَفا کیشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔