تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفاداری" کے متعقلہ نتائج

اِیْفا

قول و قرار کی تعمیل، وعدے یا عہد کو پورا کرنا

اِیفاع

اِیْفائی

قول و قرار پر عمل ، عہدیا وعد ے کی تعمیل.

اِیْفائے عہد

عہد اور قول و قرار کا پورا کرنا، عہد پورا کرنا، قول و قرار کو پورا کرنا، ایفائے وعدہ

اِیفائے قَول

اِیْفائے وعدہ

اقرار پورا کرنا

اِیفاض

اکسانا، جلدی کرنا

اِیفاق

اتفاق کرنا

اِیفاغ

اِیفائے کامِل

اِیفال

ufo

unidentified flying object (ناشناختہ پراں شے) اڑن طشتری کا ایک نام ۔.

اَوفیٰ

کافی و وافی، وافی تر، بہت زیادہ

اُفّو

رک : افّوہ.

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

اَفاعی

عَفا

وَعدَہ اِیفا کَرنا

عہد کی پابندی کرنا، قول و قرار پورا کرنا، پیمان نبھانا، وعدہ پورا کرنا، قول پورا کرنا، اقرار پورا کرنا، جو کہا تھا وہ کردینا، وعدہ وفا کرنا

شَرْط اِیفا کَرنا

شرط پوری کرنا ، شرط بجا لانا ، جس بات پر کسی امر کی تکمیل منحصر ہو اسے پورا کرنا .

نا قابِلِ اِیفا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفاداری کے معانیدیکھیے

وَفاداری

vafaadaariiवफ़ादारी

وزن : 1222

موضوعات: قدیم

وَفاداری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت
  • (مجازاً) پائیداری (قدیم)

شعر

English meaning of vafaadaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

वफ़ादारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वामिभक्ति, वफ़ादार होने की क्रिया या भाव, स्वामी या मित्र का तन, मन, धन से साथ देना, नमक हलाली, निष्ठा
  • (लाक्षणिक) स्थायित्व (पुरातन)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفاداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفاداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone