تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَغَیرَہ" کے متعقلہ نتائج

وَغَیرَہ

اور اس کے علاوہ، اور اس طرح کے دیگر، اسی طرح کے اور بھی

وَغَیرَہا

اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔

وَغَیرَہُم

اور ان سب کے علاوہ ، اور بہت سے (جمع کے لیے مستعمل) ۔

وَغَیرَہ وَغَیرَہ

وغیرہ (رک) کی تکرار ، اس کے علاوہ اور بھی ۔

وَغَیرَہُما

اور ان دو کے علاوہ ۔

مُجَسَّمے وَغَیرَہ کا پایا

مُجَسَّمے وَغَیرَہ کا پایَہ

مُسَوَّدَہ وَغَیرَہ تَیّار کَرنا

جھالَروں وَغَیرَہ سے آرائِش کَرنا

خَوف، غُصَّہ وَغَیرَہ دُور کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَغَیرَہ کے معانیدیکھیے

وَغَیرَہ

vaGairaवग़ैरा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قدیم

اشتقاق: غَرَّ

وَغَیرَہ کے اردو معانی

 

  • ۔ اور اس کے ماسوا۔اور بھی۔
  • اور اس کے علاوہ، اور اس طرح کے دیگر، اسی طرح کے اور بھی
  • (قدیم) قرآن خوانوں کا نگراں، قرآن خوانوں کی دیکھ بھال کرنے والا، حاضری اور غیر حاضری کا دیکھنے والا

شعر

English meaning of vaGaira

Inexhaustible

  • etcetera, etc., and so forth, and others
  • the one who is a look after of Quran learner, the one who record the presence and absence

वग़ैरा के हिंदी अर्थ

अव्यय

  • आदि; इत्यादि।
  • प्राचीन: क़ुरआन पढ़ने वालों की देख-भाल करने वाला, उपस्थिति और अनुपस्थिति को देखने वाला
  • आदि, इत्यादि, प्रभृति, और इस के इलावा, इसी तरह के और भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَغَیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَغَیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words