تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَغل" کے متعقلہ نتائج

وَغل

جھوٹے نسب کا دعویٰ کرنے والا ؛ بن بلائے شراب و طعام کی محفل میں آنے والا نیز وہ شراب جو واغل پیے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَغل کے معانیدیکھیے

وَغل

vaGlवग़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: وَغَلَ

وَغل کے اردو معانی

 

  • جھوٹے نسب کا دعویٰ کرنے والا ؛ بن بلائے شراب و طعام کی محفل میں آنے والا نیز وہ شراب جو واغل پیے
  • سست ، کاہل ؛ بے اعتبار ؛ ہر وہ چیز اور درخت جو گنجان ہو نیز گندم کا تلخ دانہ جو کبوتروں کو کھلاتے ہیں ؛ بد خوراک.
  • فرومایہ نیز کمینہ آدمی

English meaning of vaGl

 

  • going into a company of wine-drinkers (especially uninvited)
  • a place of refuge, an asylum; flight, escape
  • one who serves for food
  • a vagabond, slave, silly fellow, unfit for anything, a man of a low condition

وَغل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَغل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَغل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words