تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہاں ہی" کے متعقلہ نتائج

وَہاں ہی

(دہلی) اسی جگہ، وہیں

جَہاں بیری ہوتی ہے وَہاں پَتَّھر آتے ہی ہَیں

عموماً ایسے موقع پر بولتے ہیں جب لڑکی کی شادی کے پیام سلام جگہ جگہ سے آئیں.

جَہاں اَور دَرَخْت نَہِیں وَہاں اَرَنَڈْ ہی دَرَخْت ہے

جہاں لایق نہیں ہوتے، وہاں کم لیاقت ہی لیاقت دار ہوجاتے ہیں، جہاں کوئی شے بہتر نہ ہو وہاں کمتر ہی سہی، رک: جہاں روکھ نہیں الخ.

جَہاں شیر نَہِیں وَہاں بِلّی ہی شیر ہے

جہاں اچھی چیز نہ ہو وہاں نکمی ہی قدر پاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہاں ہی کے معانیدیکھیے

وَہاں ہی

vahaa.n hiiवहाँ ही

موضوعات: دہلی

وَہاں ہی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (دہلی) اسی جگہ، وہیں

English meaning of vahaa.n hii

Adverb

  • there only

वहाँ ही के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (दिल्ली) उसी जगह, वहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہاں ہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہاں ہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words