تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحدَتِ قَہری" کے متعقلہ نتائج

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جَمالی خَرپُزَہ

رک : جمالی معنی ۳ ، (مجازاً) ایسی خوشنما چیز جو ظاہر میں دلفریب ہو مگر باطن میں اچھی نہ ہو ، نمائشی اور بیکار شے ، دکھاوے کا ۔

جَمالی خَرْبُوزَہ

جَمالی وَظِیفَہ

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

خوش جَمالی

حُسن ، خُوبصورتی ، خُو بی ، عُمدگی .

بے جَمالی

بد صورتی

نَقْش جَمالی

تعویذ جس کے اثرات موافق اور ٹھنڈے ہوں، جمالی تعویذ

اِسْمِ جَمالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم

صِفاتِ جَمالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدَتِ قَہری کے معانیدیکھیے

وَحدَتِ قَہری

vahdat-e-qahriiवहदत-ए-क़हरी

اصل: عربی

وزن : 21222

وَحدَتِ قَہری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظاہری اور جبری یگانگت ؛ آپس کا ایکا جو زبردستی کرایا جائے.

English meaning of vahdat-e-qahrii

Noun, Feminine

  • unity of people enforced or established by fear

वहदत-ए-क़हरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़बरदस्ती सब को एक करना, जो हृदय और विचारों की एकता न हों।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحدَتِ قَہری)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحدَتِ قَہری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone