تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہی ہوتا ہے جو مَنْظُورِ خُدا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

وَہی ہوتا ہے جو مَنْظُورِ خُدا ہوتا ہے

(مصرع بطور فقرہ مستعمل) قسمت کی بات ہر حال میں واقع ہوکر رہتی ہے، مقدر کا لکھا ٹلتا نہیں، جب کوئی آدمی کسی کے ساتھ برائی کرتا ہے اور دوسرا اس آنچ سے محفوظ رہتا ہے تو اس وقت بھی یہ مصرع پڑھتے ہیں.

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں آتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہی ہوتا ہے جو مَنْظُورِ خُدا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

وَہی ہوتا ہے جو مَنْظُورِ خُدا ہوتا ہے

vahii hotaa hai jo manzuur-e-KHudaa hotaa haiवही होता है जो मंज़ूर-ए-ख़ुदा होता है

عبارت

وَہی ہوتا ہے جو مَنْظُورِ خُدا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • (مصرع بطور فقرہ مستعمل) قسمت کی بات ہر حال میں واقع ہوکر رہتی ہے، مقدر کا لکھا ٹلتا نہیں، جب کوئی آدمی کسی کے ساتھ برائی کرتا ہے اور دوسرا اس آنچ سے محفوظ رہتا ہے تو اس وقت بھی یہ مصرع پڑھتے ہیں.

वही होता है जो मंज़ूर-ए-ख़ुदा होता है के हिंदी अर्थ

  • (मिसरा बतौर फ़िक़रा मुस्तामल) क़िस्मत की बात हर हाल में वाक़्य होकर रहती है, मुक़द्दर का लिखा टलता नहीं, जब कोई आदमी किसी के साथ बुराई करता है और दूसरा इस आंच से महफ़ूज़ रहता है तो उस वक़्त भी ये मिसरा पढ़ते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہی ہوتا ہے جو مَنْظُورِ خُدا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہی ہوتا ہے جو مَنْظُورِ خُدا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words