تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحی کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحی کَرنا کے معانیدیکھیے
وَحی کَرنا کے اردو معانی
- پہنچانا ، بات پہنچانا ۔
- حکم دینا ، فرمانا (خصوصاً اللہ تعالیٰ کا) ۔
- دل میں بات ڈال دینا
- وحی بھیجنا (اللہ تعالیٰ کا) ، وحی نازل فرمانا ، کسی واسطے سے اللہ کا نبی کے ذہن و قلب میں کوئی بات ڈالنا
वही करना के हिंदी अर्थ
- ۳۔ दिल में बात डाल देना
- ۱۔ वही भेजना (अल्लाह ताला का), वही नाज़िल फ़रमाना, किसी वास्ते से अल्लाह का नबी के ज़हन-ओ-क़लब में कोई बात डालना
- ۲۔ हुक्म देना, फ़रमाना (ख़ुसूसन अल्लाह ताला का)
- ۴۔ पहुंचाना, बात पहुंचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحی کَرنا)
وَحی کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔