تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہیں کے ہو رَہنا" کے متعقلہ نتائج

وَہیں کے ہو رَہنا

جس جگہ جانا اُدھر ہی رہ جانا ، کسی جگہ جا کر بس جانا ، کہیں جا کر واپس نہ آنا ۔

ہو کے رَہنا

ضرور ہونا ، لابد ہونا (رک : ہو کر رہنا)

وَہیں کے ہو جانا

جس جگہ جانا اُدھر ہی رہ جانا ، کسی جگہ جا کر بس جانا ، کہیں جا کر واپس نہ آنا ۔

وَہیں کا ہو رَہنا

۔ بہت دیر لگادینا۔ جاکر بیٹھ رہنا۔ مررہنا۔

ہو ہی کے رَہنا

بہرحال ہو جانا ، ضرور ہونا۔

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہیں کے ہو رَہنا کے معانیدیکھیے

وَہیں کے ہو رَہنا

vahii.n ke ho rahnaaवहीं के हो रहना

وَہیں کے ہو رَہنا کے اردو معانی

  • جس جگہ جانا اُدھر ہی رہ جانا ، کسی جگہ جا کر بس جانا ، کہیں جا کر واپس نہ آنا ۔

वहीं के हो रहना के हिंदी अर्थ

  • जिस जगह जाना उधर ही रह जाना, किसी जगह जा कर बस जाना, कहीं जा कर वापिस ना आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہیں کے ہو رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہیں کے ہو رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words