تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْم کی دارُو مَوت ہے" کے متعقلہ نتائج

وَہْم کی دارُو مَوت ہے

وہم مرنے پر ہی جاتا ہے

وَہْم کی دارُو ہی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں ہے، وہم دواؤں سے دور نہیں ہوتا

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے، ہر شخص کو مرنا ہے

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

دانشمند کے لیے ساری آفتیں ہیں، عقل مند کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْم کی دارُو مَوت ہے کے معانیدیکھیے

وَہْم کی دارُو مَوت ہے

vahm kii daaruu maut haiवहम की दारू मौत है

نیز - وَہْم کی دارُو ہی نَہِیں

ضرب المثل

وَہْم کی دارُو مَوت ہے کے اردو معانی

  • وہم مرنے پر ہی جاتا ہے
  • زندگی میں وہم سے پیچھا نہیں چھوٹتا
  • وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم کے دُور کرنے کی کوئی تدبیر نہیں
  • وہم دواؤں سے دور نہیں ہوتا
  • وہم کا کوئی علاج نہیں ہے، وہم دواؤں سے دور نہیں ہوتا
  • شک کرنے والے شخص کو کوئی نہیں سمجھا سکتا

English meaning of vahm kii daaruu maut hai

  • only death heals superstition
  • superstition knows no medicine

वहम की दारू मौत है के हिंदी अर्थ

  • वहम अर्थात भरम मरने पर ही जाता है
  • जीवन में मौत से पीछा नहीं छूटता
  • वहम अर्थात भरम का कोई 'इलाज नहीं, भरम के दूर करने का कोई उपाय नहीं
  • वहम अर्थात भरम दवाओं से दूर नहीं होता
  • भ्रम का कोई इलाज नहीं है, भ्रम दवाओं से दूर नहीं होता
  • शक्की को कोई नहीं समझा सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْم کی دارُو مَوت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْم کی دارُو مَوت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words