تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہبی" کے متعقلہ نتائج

وہبی

صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

وَہْبی

قدرت کا عطا کردہ ، عطائے الٰہی عطیہء خداوندی (خصوصاً) خدا کا دیا ہوا ، خدا داد (صفت ، استعداد وغیرہ) ، عطیہء قدرت ، بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ، دیا ہوا ، بخشی ہوئی (چیز) جو ذاتی کوشش سے حاصل نہ کیا گیا ہو ۔

وَہَبِیَّت

کسی صلاحیت کا خدا کی طرف سے عطا ہونا، خدا کی بخشش ہونا

وَہْبی و کَسْبی

وَہْبی تَصَوُّرات

وَہْبِیَہ

وہبی ، خدا کا دیا ہوا ، القائی ، جو اکتسابی نہ ہو ، جو خدا کی عطا ہو (خصوصاً علوم) ۔

وِلایَتِ وَہبی

رک : ولایت ِروحی ۔

عِلْمِ وَہْبی

خدَاداد علم (کسبی علم کی ضد) ، بغیر کسی کی مدد کے حاصل ہونے والا علم .

اردو، انگلش اور ہندی میں وہبی کے معانیدیکھیے

وہبی

vahuubiiवहूबी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَهَبَ

وہبی کے اردو معانی

صفت

  • صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

English meaning of vahuubii

Adjective

  • born (poet), inherent, innate
  • given or bestowed (by God), divine

वहूबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वर को दिया हुआ, ईश्वरदत्तः।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone