تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیرْنا" کے متعقلہ نتائج

وَیرْنا

پھالی سے زمین کھود کر بونا ، پھالی سے کھیت کی زمین جوتنا ، بیج ڈالنا ، نالی بنا کر بونا ؛ پیسنا ؛ ہاتھ یا برتن سے آہستہ آہستہ ڈالنا (چاول وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیرْنا کے معانیدیکھیے

وَیرْنا

vairnaaवैरना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

وَیرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھالی سے زمین کھود کر بونا ، پھالی سے کھیت کی زمین جوتنا ، بیج ڈالنا ، نالی بنا کر بونا ؛ پیسنا ؛ ہاتھ یا برتن سے آہستہ آہستہ ڈالنا (چاول وغیرہ)

اسم، مذکر

  • ہل کا وہ لوہا جو زمین کھودتا ہے ؛ پھالی ، برتن جس سے کوئی چیز چکی میں ڈالی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

वैरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • हाथ या बर्तन से चक्की में अनाज को धीरे-धीरे डालना, पीसना
  • भूमि को जोतना, बीज बोना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक्काशों की एक प्रकार की छेनी जिससे वे काठ, धातु, पत्थर आदि पर सीधी रेखा खींचते हैं
  • बर्तन जिससे कोई चीज़ चक्की में डाली जाती है
  • हल का व लोहा जो ज़मीन खोदता है

وَیرْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone