تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَجَہِ شِبْہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَجَہِ شِبْہ کے معانیدیکھیے
وَجَہِ شِبْہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (بلاغت) تشبیہ کا سبب، وجہ ِمناسبت، وہ خاص امر جس میں مشبہ اور مشبہ بہ کے شریک ہونے کا قصد کیا گیا ہو مثلاً رخسار کو گلاب کی پتی سے تشبیہ دیں تو وجہ ِشبہ سرخی یا نزاکت ہوگی، وہ بات جس میں تشبیہ دی گئی
English meaning of vajah-e-shib.h
Noun, Masculine
- point of similitude
वजह-ए-शिब्ह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनुकरण और सादृश्य का बिंदु और वजह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَجَہِ شِبْہ)
وَجَہِ شِبْہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔